اتوار , 9 اگست 2026 | 1 USD = 277.7709 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 449500.00 روپے

Recent Posts

پنجاب کا 5.131 کھرب روپے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

پنجاب کا 5.131 کھرب روپے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

لاہور: پنجاب حکومت مالی سال 2026-27 کے لیے 5.131 کھرب روپے کا بجٹ 16 جون کو پنجاب اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجٹ اجلاس کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبائی حکومت مجموعی طور پر 5.131 …

Read More »

محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد

محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد

لاہور: نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز اور محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج (پیر کے روز) لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے۔ یہ اجلاس بادشاہی مسجد لاہور کے اقبال ہال میں ہوگا، جہاں ملک بھر سے …

Read More »

اگر ہماری حکومت بنی تو ڈیم مکمل ہوگا، بلاول بھٹو کا دو ٹوک اعلان

اگر ہماری حکومت بنی تو ڈیم مکمل ہوگا، بلاول بھٹو کا دو ٹوک اعلان

گلگت بلتستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر 7 جون کے انتخابات کے بعد ان کی جماعت کو حکومت بنانے کا موقع ملا تو وہ دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم …

Read More »

بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا

بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات شامل کیے جا رہے ہیں، جبکہ معیشت کو مزید مستحکم بنانے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں ملک کے معروف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کے …

Read More »

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ, ایک ہفتے میں ایران سے معاہدہ ہونے کی پیشگوئی

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ, ایک ہفتے میں ایران سے معاہدہ ہونے کی پیشگوئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ایک ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ ان کے مطابق اس معاہدے کے نتیجے میں موجودہ جنگ بندی کو مزید آگے بڑھانے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے …

Read More »